تعین نامۂ کار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بیان یا تحریر جس میں نوکری کی ضروریات کسی قدر تفصیل کے ساتھ شمار کرائی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ بیان یا تحریر جس میں نوکری کی ضروریات کسی قدر تفصیل کے ساتھ شمار کرائی جاتی ہیں۔